
( ویب ڈیسک )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کھیلے گی۔
قومی ویمن ٹیم کراچی سے براستہ دبئی جوہانسبرگ پہنچی، دورے کے دوران پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیں:بچہ کو گلے پر ڈور پھر گئی
اس کے علاوہ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے میچز بھی شیڈول میں شامل ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقا ویمن کرکٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز 10 فروری سے ہوگا۔











Leave a Reply