
(24نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں گروپ میچ میں انگلینڈ کی نیپال کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانےوالے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
فل سالٹ اور جوز بٹلر نے انگلینڈ کی اننگ کا آغاز کیا ،تاہم فل سالٹ صرف ایک رن بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
انگلینڈ کی ٹیم فل سالٹ، جوز بٹلر (وکٹ کیپر)، جیکب بیتھل، ٹام بینٹن، ہیری بروک (کپتان)، سیم کرن، ول جیکس، لیام ڈاسن، جوفرا آرچر، عادل رشیداور لیوک ووڈپرمشتمل ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سےہرادیا
دوسری طرف نیپال کی ٹیم آصف شیخ (وکٹ کیپر)، کشال بھرتیل، روہت پاؤڈیل (کپتان)، دیپیندر ائری، عارف شیخ، لوکیش بام، گلشن جھا، کرن کے سی، سندیپ لامیچانے، نندن یادواور شیر ملا شامل ہیں۔











Leave a Reply