اٹلی کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ



(24 نیوز)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے۔

 اٹلی اور سکاٹ لینڈ کے درمیان پہلے میچ  کا ٹاس ہو چکا ہے 

 اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسرا میچ عمان اور زمبابوے کے درمیان آج دن اڑھائی بجے ہو گا ۔

 تیسرے میچ میں کینیڈا اور جنوبی افریقہ شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے ہوں گے۔

مزید پڑھیں:ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹرکو ٹیم منیجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *