
(ویب ڈیسک)پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو ایچ بی ایل سیزن گیارہ کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔
اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ 2026: پاکستانی کرکٹر احسان عادل کی امریکی سکواڈ میں شمولیت
اوٹس گبسن اس کے علاوہ یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈرڈ اور دیگر لیگز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔












Leave a Reply