
(ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کے پہلے پلیئرز آکشن آج ہوں گے، مختلف ٹیمیں کھلاڑیوں کی بولیاں لگا کر پی ایس ایل11ے قبل اپنا سکواڈ مکمل کریں گی۔
پی ایس ایل 11 کے پلیئرز آکشن میں880 کھلاڑی رجسڑڈ ہیں، ٹیموں کو اپنے سکواڈ مکمل کرنے کے لیے پچاس کروڑ پچاس لاکھ روپے کا بجٹ حاصل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:سکول میں افسوسناک واقعہ ،بھگڈر مچ گئی
ری ٹین اور ڈائریکٹ سائنگ کے معاوضے بجٹ میں شامل ہوں گے۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 کا انعقاد مارچ میں ہوگا اور ایونٹ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کے بعد اس میں شریک ٹیموں کی تعداد8 ہوگئی ہے۔











Leave a Reply