
(24 نیوز)اٹلی اور نیپال کے درمیان کھیلے جانیوالے آج کے دوسرے میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیپال نے اب تک8 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 52 رنز بنا لئے ہیں۔
نیپال کےبلے باز کوشال برٹال نے5،آصف شیخ نے 20 اور کپتان روہت نے 23 رنز بنائے۔
اس سے قبل کھیلے جانیوالے میچ میں سری لنکا کی ٹیم عمان کو 105 رنز سے ہرانے میں کامیاب رہی ہے۔
آج تیسرے اور آخری میچ میں نمیبیا کی ٹیم بھارت کے مقابلے کیلئے میدان میں اترے گی۔











Leave a Reply