
(24نیوز) کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں امریکہ کے باؤلرز کی پٹائی کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے اپنے ایک ہزار ٹی ٹوینٹی رنز بھی مکمل کر لئے۔ وہ ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں ایک ہزار رنز بنانے والے دسویں گرین شرٹ ہیں۔
اس وقت ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں ٹاپ سکورنگ بیٹ بھی پاکستانی ہے۔ یہ بابر اعظم ہیں جو اپنا ریکارڈ مسلسل امپروو کر رہے ہیں۔
آج امریکہ کے ساتھ میچ میں فرحان نے ملند کمار کو چھکا لگا کر ایک ہزار رنز مکمل کئے۔ انہوں نے41 میچ کھیل کر ہزار رنز بنائے ہیں۔ فرحان نے 1000 رنز 80 چوکوں اور 56 چھکوں کی مدد سے 25.71 کی اوسط اور 131.80 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ بنائے ہیں ۔











Leave a Reply