ہیمسٹرنگ انجری برینڈن ٹیلر بھی ورلڈ کپ سے باہر



(24 نیوز)زمبابوے کے بیٹر برینڈن ٹیلر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہو گئے ہیں۔

برینڈن ٹیلر عمان کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

زمبابوین سکواڈ میں متبادل کھلاڑی کے طور پر بین کرن کو شامل کر لیا گیا ہے۔

آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے متبادل پلیئر کی منظور ی دے دی ہے۔

مزید پڑھیں:آئرش کپتان پال سٹرلنگ زخمی، ورلڈ کپ سے باہر





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *