پاکستانی ٹیم کی پریما داسا سٹیڈیم میں تین گھنٹے تک پریکٹس 



(24 نیوز )آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستانی سکواڈ کی پریما داسا سٹیڈیم میں تین گھنٹے تک پریکٹس ، قومی کرکٹرز نے کوچز کے زیر نگرانی بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی ۔

باولرز اور بیٹرز نے کوچز کے دیئے گئے ٹارگٹس کو پورا کیا ، پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں بھی حصہ لیا ، پاکستان انڈیاکے خلاف ورلڈ کپ کا تیسرا میچ اتوار کو کھیلے گا۔

یہ بھی پڑھیں :عمران خان کو اڈیالہ سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *