اسپارکو نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی انکھ سے دیکھا جا سکتا ہے، پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

Website: https://dailymanzilemurad.com
Leave a Reply