پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اچانک حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے



(ویب ڈیسک)سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ،کوچ میاں فیاض احمد 67 انتقال کر گئے ۔

لاھور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ،ملتان،پاکستان آٹو موبائل کارپوریشن ،گورنرزالیون،پاکستان انویٹیشنل الیون کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور کالجز اور اکیڈمیز کے کرکٹ کوچ میاں فیاض احمد 67 سال کی عمر میں کل اچانک حرکت قلب بند ہونے پر راولپنڈی میں انتقال کر گئے ۔

13, سالہ فرسٹ کلاس کیریئر میں بطور آف سپنر انہوں نے 64 میچوں میں 191 وکٹیں حاصل کیں، بہترین 6-26.وہ جاوید میانداد ،عبدالقادر اور وسیم اکرم کے  ساتھ کھیلتے رھے،مرحوم کی وفات پر پاکستان اور بیرون ملک بھی کرکٹ حلقوں میں افسوس کیا گیا۔

سابق کپتان مشتاق محمد برمنگھم ،  مدثر نذر نیروبی ، مسلم لیگی رہنما سہیل ضیا بٹ ماڈل ٹاؤن،اعظم خان ،پی آئی اے کراچی ،افضال بٹ نیو یارک امریکہ ،باسط بٹ مانچسٹر ،پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے بانی سابق کپتان اوپنر ندیم جاوید بٹ ،پاینیر کرکٹ کلب منٹو پارک اور پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے سابق پریس سیکرٹری سہیل جاوید بٹ اور سینکڑوں کرکٹرز اور سپورٹس آرگنائزر کا اظہار تعزیت کی۔

 یہ بھی پڑھیں :  سابق صدر کوعمر قید کی سزا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *