
(محمد حماد)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 ایڈیشن میں کراچی کنگزنے آسٹریلیا کےسابق اوپننر بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کنگز انتظامیہ کے مطابق آسٹریلوی لیجنڈ ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 11 کے لیے فرنچائز کی قیادت جاری رکھیں گے،گزشتہ سیزن میں ان کی رہنمائی میں ٹیم کی بہتر کارکردگی کے بعد کنگز نے تسلسل کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کنگز انتظامیہ نے مزید کہاہے کہ یہ فیصلہ وارنر کی صلاحیت پر فرنچائز کے بھرپور اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان،44میچز کھیلے جائیں گے












Leave a Reply