نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک گفتگو کی،دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں جاری غور و خوض اور مشاورت پر بھی آراء کا تبادلہ کیا گیا۔













Leave a Reply