ایران کی 5 خواتین فٹ بالرز کی آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست، ایک فٹ بالر محدثہ زلفی دستبردار



(انور عباس )ایران کی 5 خواتین فٹ بالرز کی جانب سے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی درخواست دائر کر رکھی ہے ، پانچ سے ایک خاتون فٹ بالر محدثہ زلفی نے پناہ کی درخواست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔

آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے ایرانی فٹ بالر محدثہ زلفی دستبردار ہوگئیں، انھوں نے وطن واپسی کے لیے آبائی ملک حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔

ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑی نے آسٹریلوی حکومت اور مخالف میڈیا کے شدید دباؤ کے زیرِ اثر اس ملک میں پناہ کی درخواست دی تھی۔


ایرانی فٹ بالر محدثہ زلفی اپنے فیصلے سے دستبردار ہو گئی ہیں،ایرانی فٹ بالر محدثہ زلفی اب ایران واپسی کی خواہش رکھتی ہیں، واضح رہے کہ آسٹریلیا میں موجود 5 ایرانی خواتین نے آسڑیلیا میں پناہ لے لئے درخواستیں جمع کروا رکھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :مشکوک شناختی کارڈز رکھنے والوں کےخلاف گھیرا مزید تنگ،تصدیقی بورڈقائم





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *