آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری



ّ(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کو نسل نے تازہ رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوینٹی بولرز کی نئی رینکنگ میں راشد خان ایک بارپھر نمبرون پوزیشن پر آگئے ہیں، پاکستان کے ابراراحمد کی تیسری اور محمدنوازکی 12ویں پوزیشن برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز ملتوی

بلے بازوں میں ابھیشیک شرما کا پہلا نمبرہے،ایشان کشن کی 2درجہ بہتری کے بعد دوسری پوزیشن ہے جبکہ پاکستان کے صاحبزادہ فرحان دوسرے سے تیسرے نمبر پرآگئے ہیں۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *