بابراعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلچسپ میچ، ویڈیو وائرل


قومی کرکٹر بابراعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے عالیار کے درمیان میچ کے بعد ایک خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

دونوں کھلاڑی پی ایس ایل میچ میں ایک دوسرے کے مدِمقابل تھے جہاں شاہین آفریدی کے اہلخانہ بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور ان کے ننھے بیٹے عالیار بھی اپنے والد کو سپورٹ کرنے آئے تھے۔

میچ کے اختتام پر بابراعظم کو ننھے عالیار آفریدی کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا۔

عالیار نے اپنے والد کی طرح بولنگ کرنے کی کوشش کی اور بابر کو گیند کروائی، جس پر بابر نے مزاحیہ انداز میں خود کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دے دیا، اس دلکش منظر نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت گیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر محبت بھرا ردعمل دیا ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *