جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ زلول خیل میں افغان اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج نے کارروائی کی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی کارروائی کے باعث فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوششیں ناکام بنا دی گئی۔ فتنہ الخوارج کی دراندازی میں ناکامی پر افغان طالبان نے سول آبادی کو نشانہ بنایا۔













Leave a Reply