راولپنڈیز کیخلاف اسلام آباد کی بیٹنگ جاری



(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈیز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا کہ سارے میچ ہی اہم ہوتے ہیں۔

شاداب خان کا کہنا ہے کہ جیسا کھیلتے آرہے ہیں ویسا ہی کھیلیں گے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

دوسری طرف دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے جیت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی 2026 کے شیڈول کا اعلان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *