لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں جانوں کا ضیاع اور انفرااسٹرکچر کی وسیع تباہی پر تشویش ہے، اسرائیلی اقدامات خطے میں امن و استحکام کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔













Leave a Reply