نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا



(24 نیوز )نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی تاریخوں میں رد و بدل کردیا گیا۔

 پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ٹی ایف) نے موجودہ صورتحال کے باعث نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کو ری شیڈول کیا ہے۔

پی ٹی ٹی ایف کے مطابق چیمپئن شپ 30 مارچ سے 3 اپریل تک شیڈول تھی، جو اب 6 سے 10 اپریل تک پشاور میں منعقد کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں خلیجی ممالک کی ضروریات کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے: شہباز شریف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *