ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے اسپتال میں سرجری



(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے نیوزی لینڈ کے بجائے لاہور کے مقامی ہسپتال میں سرجری کروالی۔ 

تفصیلات کے مطابق مائیک ہیسن کی کمر میں گلٹی کی شکایت تھی جس کا علاج انہوں نے نیوزی لینڈ کے بجائے لاہور میں کروانے کو ترجیح دی،اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ مائیک ہیسن کی سرجری لاہور کے ہسپتال میں ہوئی تاہم علاج گاہ کا نام سامنے نہیں آیا ہے۔ 

ڈاکٹرز نے سرجری کے بعد مائیک ہیسن کو دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا جس کے بعد اب وہ اپریل کے وسط میں واپس نیوزی لینڈ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں ؛  سابق کرکٹر اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ مقرر





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *