
(حافظ شہباز علی) پی ایس ایل الیون میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
ملتان سلطانز کو سٹیو سمتھ، صاحبزادہ فرحان ،عرفات منہاس سے بڑی توقعات ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ابرار احمد ، عثمان طارق ،حسن نواز سے امیدیں ہیں۔
ملتان سلطانز کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے دو پوائنٹس ہیں ۔
ملتان سلطانز کی قیادت ایشٹن ٹرنر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کریں گے۔











Leave a Reply