پی ایس ایل 11؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر راولپنڈیز کیخلاف بولنگ کا فیصلہ


پاکستان سپر لیگ  11 کے بارہویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کے خلاف بولنگ کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا، تاہم موسم بہتر ہوتے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پنڈیز کے خلاف بولنگ کا آغاز کر دیا۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *