
(24 نیوز)آئی سی سی مینز پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیاہے۔
آئی سی سی نے ماہ مارچ کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے سنجو سیمسن اور جسپریت بمرا پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزدکیاگیا.
اس کے علاوہ جنوبی افریقا کے کونر ایسٹر ہوزین بھی پلئیر آف دی منتھ کیلئے شاٹ لسٹ کیا گیا۔
نامزدگیوں کا اعلان مارچ کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر ہوا.
مزید پڑھیں:معمر ترین فاختہ، امریکی پالتو پرندے کا ریکارڈ قائم











Leave a Reply