کراچی کنگز کی پشاور زلمی کیخلاف بیٹنگ جاری


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ آج پچ اچھی لگ رہی ہے۔

پشاور زلمی کے کپتان نے کہا کہ بابر اعظم نے کہا ہے کہ ابھی راؤنڈ میچز چل رہے ہیں، اسی پر فوکس کر رہے ہیں، ٹیم میں 1 تبدیلی کی ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *