پاکستان تازہ ترین وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا Daily Manzil e Murad Dec 18, 2025 0 وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی محکمہ تعلیم نے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے 3 جنوری تک بند رہیں گے۔ چار جنوری کو اتوار کی چھٹی ہونے کی وجہ سے تعلیمی ادارے پانچ جنوری کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔
تازہ ترین کھیل پی ایس ایل 11:کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کو 9 وکٹوں سےہرا دیا Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
تازہ ترین کھیل گیند چہرے پر لگنے کے بعد بڑا بدلاؤ سٹار آل راؤنڈر کی ویڈیو وائرل Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
تازہ ترین کھیل پی ایس ایل کراچی کنگز کا کوئٹہ کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
پاکستان تازہ ترین فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
پاکستان تازہ ترین امن مذاکرات، پاکستان امریکا کو ایران سے ہوئی مشاورت سے آگاہ کرنے کیلئے تیار Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
تازہ ترین کھیل پی ایس ایل! وزیراعظم نے شائقین کرکٹ کو بڑی خوشخبری سنا دی Daily Manzil e Murad Apr 25, 2026
Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment Name* Email* Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Leave a Reply