بریٹ لی آسٹریلین ہال آف فیم میں شامل



(24 نیوز)سابق فاسٹ بولربریٹ لی کو آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولربریٹ لی نے1999سے2012تک تینوں فارمیٹس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔

بریٹ لی نے76ٹیسٹ میچوں میں 310وکٹیں حاصل کیں۔

انہوں نے 221ون ڈے انٹرنیشنل میں 380وکٹیں ،25ٹی 20میں28وکٹیں لیں۔

ہال آف فیم ملنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آسٹریلیا کی نمائندگی اور پھر ہال آف فیم  میں شمولیت کسی طور پر اعزاز سے کم نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:2026 کو بہترین انداز میں خوش آمدید کہا جائے گا، دبئی میں سالِ نو پر شاندار آتش بازی کا اعلان 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *