سیالکوٹ فرنچائز کے لیے پانچ ٹیم نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے


پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سیالکوٹ کی نئی فرنچائز نے ٹیم کے نام کے حتمی انتخاب کے لیے پانچ نام مختصر فہرست میں شامل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں میں فالکنز، سٹالینز، شاہین، تھنڈرز اور سِکسرز شامل ہیں۔

فرنچائز انتظامیہ جلد ٹیم کے باضابطہ نام اور لوگو کا اعلان کرے گی، جس کے بعد پی ایس ایل میں سیالکوٹ کی نمائندگی کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نام اور لوگو کے اعلان سے متعلق تمام تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں اور کرکٹ شائقین اس اہم اعلان کے منتظر ہیں۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *