بھارتی حکومت کی کشمیری مسلمانوں کے خلاف ایک اور کارروائی


بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں واقع مسلمانوں کی قدیم درس گاہ جامعہ سراج العلوم کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔

بھارتی حکومت نے کشمیری مسلمانوں کے خلاف ایک اور کارروائی کی ہے اور مسلمانوں کے خلاف ایک اور غیر قانونی اقدام اٹھاتے ہوئے جامعہ سراج العلوم کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا۔

ڈویژنل کمشنر نے اپنے جاری کردہ حکم نامے میں جامعہ کے تمام اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیا ہے اور اس پر کالعدم قانون یو اے پی اے کا اطلاق کیا گیا ہے۔

یہ کشمیری مسلمانوں کی معروف اور قدیمی درس گاہ ہے۔

ماہرین کے مطابق بھارتی حکومت کی یہ مذموم کارروائیاں مذہبی آزادی کے خلاف ہیں، یہ بھارتی حکومت کی مذہبی انتہائی پسند کی ایک اور مثال ہے۔

 


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *