عثمان طارق کے بولنگ ایکشن پر سابق پاکستانی و آسٹریلوی کپتانوں کا تبصرہ



(24  نیوز )پاکستان اور آسٹریلیا کے سابق کپتانوں نے پاکستانی سپنر عثمان طارق کے باولنگ ایکشن پر تبصرہ کردیا۔

پاکستان کی لیجنڈ بولنگ جوڑی وسیم اکرم اور وقار یونس نے 28 سالہ پاکستانی سپنر عثمان طارق کی بولنگ کو بہترین آرٹ قرار دیا، دونوں باولرز نے کہا کہ پاکستانی سپنر کے باولنگ ایکشن میں کوئی پرابلم نہیں ہے۔

اس متعلق آسٹریلوی کپتان ری پونٹنگ نے کہا کہ بیٹرز اگر سیدھے بلے سے عثمان طارق کو کھیلیں تو وہ ان پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔
 

یہ بھی پڑھیں :نامور ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *