سری لنکا اور آسٹریلیا کے میچ سے متعلق بڑی خبر!



(ویب ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

 ٹیبل پوزیشن کے مطابق آسٹریلیا کو سپر 8 مرحلے میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھنے کے لیے آج کا میچ جیتنا ضروری ہے جبکہ سری لنکا یہ میچ جیت کر سپر 8 کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے اور زمبابوے کے اگلے راؤنڈ میں جانے کے امکانات مزید روشن ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ؛ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو نمیبیا کیخلاف باہر بٹھانے پر غور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *