
(حافظ شہباز)پاکستان ہاکی فیڈریشن پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد اور خزانچی پرویز بھنڈارہ کے استعفے بھی منظور کر لئے گئے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کل استعفی دیا تھا ۔ صدر کے استعفے کے بعد سیکرٹری اور خزانچی نے بھی استعفے دے دئیے تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ دونوں عہدیداران کے استعفے منظور کرلیے گئے ہیں۔
اس دوران یہ اطلاع بھی آئی ہے کہ پاکستان ہاک یفیڈریشن کے عبوری صدر محی الدین وانی نے ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل سے رابطہ کیا اور انہیں اپنی ٹریننگ اور آئندہ میچوں پر توجہ دینے کی ہدایت کی ۔
ہاکی فیدریشن کے عبوری صدر نے مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت سے ٹیم کے ٹؤر کے انتظامات یقینی بنانے کی درخواست بھی کی ہے۔
محی الدین وانی نے بتایا کہ انہوں نے ٹیم انتظامیہ کے حوالے سے بھی معاملات حل کر لیے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے حوالےسے جلد اعلان کیا جائے گا ۔ اب یہ ٹیم پر منحصر ہے کہ وہ ملک کا پرچم سر












Leave a Reply