پاکستانی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی قائم مقام صدر پی ایچ ایف سے ملاقات



(24 نیوز)قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ نے قائم مقام صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی سے ملاقات کی۔

ٹیم مینجمنٹ میں ہیڈ کوچ طاہر زمان، منیجر و اسسٹنٹ کوچ ایم عثمان، ذیشان اشرف شامل تھے، ملاقات میں ٹیم مینجمنٹ نے کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی۔

مینجمنٹ کو ٹیم کے کیمپ کی نگرانی کی پیشکش کی گئی تھی، قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ نئی مینجمنٹ کے ساتھ کھیلے گی، قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے کے لیے 24 فروری کو مصر جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :بنوں:فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *