آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے، محسن نقوی


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے.

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمزدہ ہے جس طرح ایران کے شہری غم کی کیفیت سے دوچار ہیں،ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، اپنا احتجاج پرامن انداز میں ریکارڈ کرائیں۔

 


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *