PSL راولپنڈیز کا حیدر آباد کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ



(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)11 میں راولپنڈیز نے حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ کی ناقابل شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی سے ملا 200 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 3 گیندوں پہلے حاصل کر لیا تھا۔

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے فخر زمان 58 اور ڈینئل سیمز 35 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

 یوں پشاور زلمی کو پی ایس ایل 11 میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید پڑھیں:جشن کے دوران پریتی زنٹا کا دلچسپ ری ایکشن،ویڈیو نے دھوم مچا دی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *