
(24 نیوز )پاکستان سپر لیگ 11 کے 13 ویں میچ میں آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 میں سسنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جا ری ہے ، لیگ کے 13 ویں میچ میں آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہو گا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےراولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔











Leave a Reply