نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے ملاقات کی ہے ، ترجمان کے مطابق ڈاکٹر عبدالناصر ہمتی اور اسحاق ڈار کے درمیان ‘اسلام آباد ٹاکس کے موقع پر اہم گفتگو ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک ایران قیادت نے دوطرفہ تعلقات اور مسلسل مکالمے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور کہا کہ خطے میں امن و استحکام معاشی تعاون کے لیے ناگزیر ہے۔













Leave a Reply