پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان



ؔ(ویب ڈیسک) ون ڈے ورلڈ کپ2027 کی تیاریوں کے لیے آسٹریلیا کے ون ڈے سکواڈ کا دورہ پاکستان متوقع ہے،ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی،آسٹریلیا کا ون ڈے اسکواڈ دورۂ پاکستان میں تین میچز کھیلے گا،ون ڈے میچز 31 مئی، 2 اور 4 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز کےشیڈول کا جلد باضابطہ اعلان کرے گا،علاوہ ازیں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان سے بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں ؛  خیبر پختونخوا: زکوٰۃ فنڈ کی رقوم سرکاری ملازمین میں تقسیم ہونے کا انکشاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *