
(24نیوز) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 198 رنز کا ہدف دے دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 197 رنز اسکور کیے۔ فخر زمان نے 51 گیندوں پر 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
اس کے علاوہ چارتھ آسالنکا نے 31 اور ڈینیئل سیمز نے 18 رنز بنائے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خلیل احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔











Leave a Reply