
(24نیوز) پاکستان سپر لیگ الیون کے میچ میں آج قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہیں۔ میچ کا ٹاس ہو گیا ہے۔
لاہور قلندرز کے کیپٹن شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
قلندرز کی پلئینگ XI
لاہور قلندرز کی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی (کپتان ) فخر زمان ، محمد نعیم، عبد اللہ شفیق ، پرویز حسنین ایمون، حسیب اللہ خان ، سکندر رضا، اسامہ میر، حارث رؤف ،مستفیض الرحمن اور عبید شاہ شامل ہیں۔
کے کے کی پلئینگ الیون
کراچی کنگز میں ڈیوڈوارنر (کپتان)، محمد وسیم ، سلمان آغا، سعد بیگ، معین علی، خوشدل شاہ ، اعظم خان ، عباس آفریدی ، حسن علی ، ایڈم زمپا اور میر حمزہ شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیئے: پی ایس ایل الیون؛ کوئٹہ نے حیدر آباد کو 40رنز سے شکست دیدی












Leave a Reply