عاصم خان ورلڈ سکواش کوالیفائر کے فائنل میں پہنچ گئے



(24 نیوز )پاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشین کوالیفائر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ایونٹ کے سیمی فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کانگ کے مینگ ہونگ تانگ کو شکست دی، مقابلہ 54 منٹ جاری رہا، جو پاکستانی پلیئر نے 3-2 سے جیت لیا۔

 عاصم خان کی سیمی فائنل میں فتح کا اسکور 11-5, 11-8, 6-11, 9-11, 11-6 رہا،کوالیفائرز کا فاتح کھلاڑی ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے مین ڈراز میں جگہ حاصل کرلے گا۔
 
 
یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *