چوتھی حافظ سلمان بٹ نیشنل جونیر انٹر کلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی



(24 نیوز )چوتھی حافظ سلمان بٹ نیشنل جونیر انٹر کلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی ، ایونٹ 4 اور 5 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

 پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے صدر جبران بن سلمان کےمطابق چوتھی حافظ سلمان بٹ نیشنل یوتھ اینڈ جونئیر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے دو روزہ مقابلے 4 اور 5 اپریل  صبح 11 تا 7 بجے شام کو وھیب کلب چوبرجی اولڈ کیمپس گراؤنڈ میں منعقد ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *