پی ایس ایل11:لاہور قلندر کے داسن شنا کا پر 1 سال کے لیے پابندی 



(24 نیوز)پی ایس ایل الیون کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی لگادی، داسن شناکا نے لاہور قلندرز کے ساتھ معاہدہ کیا تھا ۔

پی سی بی نے تمام معاملات کا جائزہ لینے کے بعد داسن شناکا پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، داسن شناکا پی ایس ایل کے 12 ویں ایڈیشن میں نہیں کھیل سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :دوسرے دور کے مذاکرات کیلئےپاکستان نہیں جائیں گے:ایران





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *