لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے 30 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ اچھی بولنگ کروں اور وکٹ لوں، ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل کا کہنا ہے کہ نیا دن ہے، نیا موقع ہے، اچھا کرنے کی کوشش کریں گے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *