
(24 نیوز)ڈربی شائر فالکنز نے 2026 وائٹیلٹی بلاسٹ کے لیے پاکستان کے لیفٹ آرم رسٹ اسپنر سفیان مقیم کو سائن کر لیا۔
سفیان مقیم گروپ سٹیج کے پہلے مرحلے میں، جبکہ افغانستان کے محمد غضنفر دوسرے مرحلے اور ناک آؤٹس میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
محمد غضنفر 2025 وائٹیلٹی بلاسٹ میں ڈربی شائر فالکنز کے سب سے کامیاب باؤلر رہے، یارکشائر کے خلاف محمد غضنفر کی 4 اوورز میں 5 رنز دے کر 2 وکٹوں کی شاندار اسپیل نمایاں رہی۔
ڈربی شائر نے دونوں کھلاڑیوں کو ویلکم کیا، قومی ہاکی پلیئرز کا ڈیلی الائونس کا معاملہ حل نہ ہونے پر ٹریننگ کیمپ میں عدم شرکت کا فیصلہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود3 بلز منظور












Leave a Reply