بنگلادیش نے امریکا کو 7 وکٹ سے ہرادیا



(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلادیش نے امریکا کو 7 وکٹ سے مات دے دی۔

ہرارے میں ہونے والے میچ میں ٹیم امریکا نے بنگلادیشی ٹیم کے خلاف 199 رنز کا ہدف سیٹ کیا تھا۔

بنگلادیشی ٹیم نے 41 اعشاریہ 3 اوورز میں 3 وکٹ پر 201 رنز بنائے اور میچ 7 وکٹ سے جیت لیا، اس کے گروپ مرحلے میں 3 میچز میں 3 پوائنٹس ہیں۔

ونڈہیوک میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 9 وکٹ سے ہرا دیا۔

سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 58 رنز پر آؤٹ ہوگئی، ول بائروم نے 5 وکٹ اپنے نام کیں۔

جواب میں کینگروز نے59 رنز کا ہدف 12 اوورز میں حاصل کرلیا، ایونٹ میں آسٹریلوی کی ٹیم کی لگاتار تیسری کامیابی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا
 
 
 
 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *