سابق آسٹریلین فاسٹ بائولر جیسن گلیسپی حیدرآباد ٹیم کی کوچنگ کریں گے



(وسیم احمد)سابق آسٹریلین فاسٹ بائولر جیسن گلیسپی کی ایک بار پھر پاکستان کرکٹ میں واپسی، اب پی سی ایل میں دکھائی دیں گے۔

ذرائع کے مطابق  سابق پاکستان ریڈ بال ہیڈکوچ جیسن گلیسپی پی ایس ایل میں حیدر آباد ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے،جیسن گلیسپی کے ساتھ حیدر آباد انتظامیہ کے معاملات طے پا گئے ہیں۔

حیدر آباد انتظامیہ جلد ٹیم نام،لوگو، سمیت مینجمنٹ کا اعلان کرے گی،جیسن گلیسپی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں،سابق کرکٹر جیسن گلیسپی سابق آسٹریلوی باولر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 10 دہشت گر د ہلاک





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *