وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے میں امن ، استحکام اور خوشحالی کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Website: https://dailymanzilemurad.com
Leave a Reply