
(24 نیوز) پاکستانی اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، وہ مختصر دورانیے کے میگا ایونٹ میں دوسنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔
وہ دنیا کے پہلے بلے باز بھی ہیں جنھوں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے ، انھوں نےیہ اعزاز سری لنکا کے خلاف میچ میں اپنے نام کیا۔
صاحبزادہ فرحان نے سری لنکا کے خلاف اننگز میں 60 گیندوں پر 100 رنز بنائے ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔
یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کیلئے ویکسین لازمی قراردیدی گئی












Leave a Reply