سری لنکا کو کتنے رنز تک مھدود کرنا ہے، گرین شرٹس کے سیمی فائنل میں جانے کے لئے حتمی ٹارگٹ سامنے آ گیا



(ویب ڈیسک) سری لنکا کے ساتھ  میچ میں پاکستان نے  پہلے کھیلتے ہوئے  212 رنز بنائے۔ پاکستان آج کا میچ بڑے مارجن سے جیتے تو سیمی فائنل مین چلا جائے گا۔ میچ تھوڑے مارجن سے جیتا تو ایونت سے باہر ہو جائے گا۔ آج کا میچ کتنے رنز سے جیتنا خروری ہے، ایکسپرٹص نے ایگزیکٹ ہندسہ بتا دیا۔

ماہرین نے  نیوزی لینڈ اور پاکستان کے موجودہ نیٹ رن ریٹس کی کیلکولیشن کر کے بتایا ہے کہ پاکستان آج سری لنکا کے ساتھ میچ   میں سری لنکا کا کھیل  147 رنز میں تمام کرنے میں کامیاب ہو گیا تب ہی پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا۔ 

پالے کیلے سٹیڈیم میں پاکستان نے   212 رنز بنائے جو  10.2 رنز فی اوور بنتے ہیں۔ سری لنکا کو میچ جیتنے کے لئے اس سےت بڑٓ رن ریٹ چاہئے۔ پاکستان کو محض میچ جیتنے سے کوئی فائدہ نہیں۔ پاکستان کو میچ ایسے جیتنا ہے کہ سری لنکا کی ساری ٹیم  147 رنز مجموعے سے پہلے آؤٹ ہو جائے یا ان کے  20 اوورز مین  146 رنز سے زیادہ نہ بنیں۔ 

سری لنکا کی بیتنگ جاری ہے اور پہلا اوور پاکستان کے ٹارگٹ کے عین مطابق ہوا اور  لنکا کو صرف 5 رنز بنانے کا موقع ملا۔  دوسرے اوور کی دوسری بال پر نسیم شاہ نے نسانکا کو کیچ آؤت کروا دیا۔ اب پاکستان بہتر امید کر سکتا ہے کہ رن ریٹ اس کے کنٹرول مین رہے گا۔ 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *